1112221212121

مسلم لیگ ن کا این اے 249 سے مفتاح اسماعیل کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن کے مشاورتی اجلاس میں فیصلہ، مسلم لیگ ن کا این اے 249 سے مفتاح اسماعیل کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ، ‏مفتاح اسماعیل کراچی میں فیصل واوڈاکے استعفےکے بعد خالی نشست پرالیکشن لڑیں گے، ‏مفتاح اسماعیل فیصل واوڈا کی چھوڑی نشست پرضمنی الیکشن لڑیں گے، ن لیگ مفتاح اسماعیل کو پی ڈی ایم کا مشترکہ امیدوار لانا چاہتی ہے، حتمی منظوری کل پی ڈی ایم کے اجلاس میں دیے جانے کا امکان۔

مزید پڑھیں:  لاہور، صوبائی کابینہ کا اجلاس طلب، وزیر خرانہ بجٹ پیش کریں گے