33333222

شہری کے قتل میں ملوث بھائی اور بیوی گرفتار،ابتدائی تفتیش جاری

ویب ڈیسک (پشاور): داودزئی میں بھائی نے بھائی کو ذبح کر دیا، داودزئی پولیس نے کارروائی کے دوران چند گھنٹوں کے اندر شہری کے قتل میں ملوث بھائی اور بیوی کو گرفتار کرلیا، دونوں ملزمان کے آپس میں تعلقات کی بناء پر مقتول شاہد اللہ کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا گیا، گرفتار ملزمان نے ابتدائی تفتیش کے دوران اپنے جرم کا اعتراف کرلیا، جن کے قبضے سے تیز دھار آلہُ قتل بھی برآمد کرلیا گیا، جن سے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، رمضان المبارک میں ہر گزرتے دن کیساتھ مہنگائی میں اضافہ، عوام خوار