crime scene

گھر سے لاپتہ 13 سالہ دو لڑکوں کی نعش برآمد

ویب ڈیسک (چارسدہ): شبقدر کے علاقے تھانہ بٹگرام کی حدود سے گھر سے لاپتہ 13 سالہ دو لڑکوں کی قتل شدہ نعش برآمد، دونوں لڑکے جمعہ کے روز سے گھر سے نکلنے کے بعد لاپتہ ہوئے تھے، دونوں کے نعشیں تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال شبقدرمنتقل۔

مزید پڑھیں:  گاڑیوں پر مخصوص سٹکر کا فیصلہ مسترد، جمرود کے ٹیکسی ڈرائیورز کا احتجاج