اسلام آباد:خواتین کے عالمی دن کے موقع پراقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے احتجاج

ویب ڈیسک (اسلام آباد)خواتین کے عالمی دن کے موقع پر کل حریت رہنماں کی جانب سے اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ۔اس موقع پر مظاہرین کا کہنا تھا کہ جدوجہد آزادی میں کشمیری خواتین کا اہم کردار ہے ۔کشمیری خواتین بھارتی درندگی کا ڈٹ کر مقابلہ کررہی ہیں ۔

مظاہرین کا مزید کہنا تھا کہ کشمیر کی عظیم ماں نے کشمیر کی آزادی کیلئے اپنے بچوں کی قربانیاں پیش کیں ۔بھارت 10 ہزار خواتین کو گھروں سے اٹھا کر ان کی عزتوں سے کھیلا گیا۔