rescue1122

سوات:موٹرکاراور فلائنگ کوچ میں ٹکر،5افراد زخمی

ویب ڈیسک(سوات) سوات مٹہ چپریال بازار میں موٹرکار اور فلائنگ کوچ کے درمیان تصادم ، جس کے نتیجے میں 5 افراد شدید زخمی ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  کوہاٹ، پنڈی روڈ پر فائرنگ سے دو افراد زخمی

ریسکیو 1122 کے مطابق زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو مٹہ منتقل کردیا۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا ایپکس کمیٹی کااجلاس،امن و امان برقراررکھنے کیلئےاہم فیصلے