7ba55bc3 435c 4d4e b8f6 f7d4989def89

گورنمنٹ ہائی سکول شبقدر کے طالب علم میں کرونا وائرس کی تصدیق

ویب ڈیسک (چارسدہ )گورنمنٹ ہائی سکول شبقدر کی چھٹی کلاس کے طالب علم میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ۔چارسدہ،چھٹی کلاس کے طلبا سے چند دن قبل ٹیسٹ نمونے لیے گئے تھے جس میں سے ایک طالب علم میں کرونا وائرس کی تصدیق ھوگئی ۔

مزید پڑھیں:  سوات، پرائمری سکول کے تین کمرے زمین بوس، بچوں کی تعلیم متاثر

تفصیلات کے مطابق پرنسپل نے احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ھوئے پوری کلاس کی چھٹی کردی ۔ٹی آیم آے شبقدر نے سکول میں میں احتیاطی تدابیر کے طور پر کرونا وائرس سے بچا کا اسپرے شروع کیا ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا :بارشوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 36تک جا پہنچی