WhatsApp Image 2021 03 08 at 18.18.01

پشاور: یونائیٹڈ مارکیٹ کارخانوں میں الیکٹرانکس کی دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

ویب ڈیسک (پشاور): یونائیٹڈ مارکیٹ کارخانوں میں محمد امین نام شخص کی الیکٹرانکس کی دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی،ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، ریسکیو1122 اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کا عمل شروع کیا،آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ریسکیو فائر فائٹرز نے پیشہ وارانہ طریقے سے 40منٹ کے اندر آگ پر مکمل طور پر قابو پا لیا.

مزید پڑھیں:  پشاور یونیورسٹی کے اساتذہ کا تمام جامعات بند کرنے کی دھمکی