اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بلاول بھٹو زرداری کو چیلنج کردیا

ویب ڈیسک :اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بلاول بھٹو زرداری کو چیلنج کردیا.

بلاول بھٹو زرداری کو کہتا ہو کہ وہ آئیں جسے چاہیے تسلی کرے، پوری دنیا اور میڈیا دیکھ رہی تھی کہ ایک ایم این اے کے بارے میں بتائے جو کم تھا؟ بلاول بھٹو کسی ایک ایم این اے بارے بتائیں جو غیر حاضر تھا، میں کبھی ایسا کام نہیں کرتا جس سے تاریخ خراب ہوں، میں کسی بھی صورت قانون و آئیں کے خلاف کام نہیں کرونگا۔

صادق سنجرانی نے تین سال سینٹ کو مثالی طور پر چلایا، اپوزیشن کو برابر کا موقع دیا، چیرمین سینٹ کے اپوزیشن و حکومتی سنیٹروں کے ساتھ اچھے تعلقات ہے، امید ہے سب کے چوائس صادق سنجرانی ہونگے.