روایت بن چکی ہے کہ پہلے پیسا لگا کر اقتدار میں آو، پھر عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹو-وزیراعظم عمران خان

ویب ڈیسک: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس ختم

سینیٹ انتخابات، اعتماد کے ووٹ کے بعد کی سیاسی صورت حال پر غور،چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کی حکمت عملی پر بھی مشاورت.وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں الیکشن ایکٹ کا بھی جائزہ

مریم نواز کے ٹکٹس چلنے کے بیان پر ممکنہ قانونی کاروائی پر بحث،اجلاس مریم نواز کے ایجنسیز سے متعلق بیان بازی کا بھی جائزہ.حکومتی ترجمانوں کے اجلاس میں مریم نواز کے ملکی ایجنسیز سے متعلق بیانات کی سخت مذمت.

وزیراعظم عمران خان کا اجلاس کے شرکا سے گفتگو کرتے ہوے کہنا تھا کہ قوم کی اخلاقیات تباہ کر دیں گئیں ہیں،
ٹریس ایبل بیلٹ پیپر چھاپنے میں کتنا ٹائم لگتا؟وزیراعظم کا بھی استفسار

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ روایت بن چکی ہے کہ پہلے پیسا لگا کر اقتدار میں آو، پھر عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ کر پیسہ واپس نکلواتے ہیں،کرپشن کر کے نیلسن مینڈیا کی طرح تقاریر جھاڑتے ہیں،کچھ صحافی بھی ہائیکورٹ پہنچ گئے کہ منڈیلا کو بولنے دیں.

وزیر اعطم عمران خان اسلام آباد قوم کی اخلاقیات تباہ کر دی گئیں ، یہ پیسے سےپہلے پاورمیں آتےہیں پھروہی پیسا خرچ کرتےہیں،الیکشن کمیشن کاکردارمتنازع رہا،ڈسکہ الیکشن میں بھی الیکشن کمیشن نےیہی کیا،

گیلانی نےاخلاقیات کی دھجیاں اڑائیں، قوم ان کی حرکتیں دیکھ رہی ہے،چیرمین سینیٹ کےانتخاب کیلئے ابھی سےہمارےسینیٹرزکوآفرزآناشروع ہوگئی ہیں،مجھے پتا ہےکس سینیٹرکو کیا آفر آئی،پیسا صرف اسلام آبادنہیں خیبر پختونخوا میں بھی چلا.