الیکشن کمیشن قانون کوسامنےرکھتےہوئےفیصلہ کرےگا،فرخ حبیب

ویب ڈیسک (اسلام آباد)پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے اپنے بیان میں کہا کہ آج پوری قوم کی نظریں سینٹ ووٹ خریدنے پر یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کے لیےالیکشن کمیشن میں دائردرخواست کی سماعت پرلگی ہوئی ہے۔

اپنے ٹویٹ پیغٓام میں پی ٹی آئی رہنمانےکہا امید ہے الیکشن کمیشن آئین کے آرٹیکل 218 (3) اور الیکشن ایکٹ 2017 کے قانون کو سامنے رکھتے ہوئے فیصلہ کرے گا۔