high 780x470 2

پی ڈی ایم: ڈپٹی چئیرمین سینٹ جےیوآئی ،اپوزیشن لیڈر کی نشست ن لیگ کے حصہ میں آگئی

ویب ڈیسک : پی ڈی ایم کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس ختم زرائع کے مطابق ڈپٹی چئیرمین سینٹ کی نشست جےیوآئی کے حصہ میں آگئی،اپوزیشن لیڈر کی نشست ن لیگ کے حصہ میں آگئی.

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت امن کے قیام میں ناکام ہو چکی، بلاول بھٹو

زرائع کے مطابق کمیٹی کے فیصلے سے پی ڈی ایم کے سربراہ کو اگاہ کیا جائے گا،پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان حتمی اعلان کریں گے.

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشیں، 16 افراد جاں بحق، 14 زخمی