ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کے مطابق جاں بحق ہونے والے پاکستانی کا نام امتیاز احمد تھا ، 61 سالہ امتیاز احمد کا انتقال بدقسمتی سے کرونا وائرس سے ہوا، امتیاز احمد میلان سے 100 میل دور بریسیا میں جاں بحق ہوا، اٹلی میں پاکستانی قونصلیٹ اس حوالے سے متاثرہ خاندان اور اطالوی انتظامیہ سے رابطے میں ہے, امتیاز احمد گذشتہ کئی برس سے اٹلی میں مقیم تھا, میت کی وطن واپسی کے حوالے سے دفتر خارجہ اطالوی دفتر خارجہ سے رابطے میں ہے,میت کی واپسی کے حوالے سے تاحال اطالوی حکومت نے کوئی فیصلہ نہیں کیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments