Untitled 1 207

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

ویب ڈیسک (سوات):سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر سکیل پر زلزلہ کی شدت 3.9 اور گہرائی دس کلومیٹر تھی زلزلہ کا مرکز مینگورہ شہر کے ارد گرد 37 کلومیٹر کا علاقہ تھا.

مزید پڑھیں:  چمن، بارشوں میں 25 دیہاتوں کو ملانے والی شاہراہ بہہ گئی