justic1599906119 0

‏چیف جسٹس سپریم کورٹ کے قافلے میں شامل گاڑی کو حادثہ،چیف جسٹس محفوظ رہے

ویب ڈیسک : ‏چیف جسٹس پاکستان کے قافلے میں شامل گاڑی کو حادثہ

چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کے قافلے کی گاڑی کو کوہاٹ جاتے ہوئے حادثہ پیش آیا ہے۔

مزید پڑھیں:  پرویز الٰہی کی طبیعت خراب ،جیل سے پمز ہسپتال منتقل

ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق چیف جسٹس گلزار احمد جسٹس یحیٰی آفریدی کے والد کی نمازجنازہ میں شرکت کیلیےکوہاٹ جا رہے تھے کہ ان کے قافلے میں شامل ایک گاڑی کو رشکئی کے قریب حادثہ پیش آیا۔

مزید پڑھیں:  وزیر داخلہ کی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے ملاقات،دہشتگردی ختم کرنےکا عزم

ترجمان کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس گلزار احمد اور ان کی گاڑی محفوظ ہیں۔