Generic Earthquake Graphic 10609163 155956 ver1

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

ویب ڈیسک (سوات): سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹرسکیل پر زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی،زلزلے کا مرکز پاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

مزید پڑھیں:  سوات، خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار