download 121

ضلع کرم فائرنگ سے باپ بیٹا قتل جبکہ دوسرا بیٹا زخمی

ویب ڈیسک(ضلع کرم) سینٹرل کرم چمکنی کے علاقے کودہ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ،فائرنگ سے صورت خان نامی شخص بیٹے سمیت قتل جبکہ دوسرا بیٹا شدید زخمی ہوگیا۔

مزید پڑھیں:  بنوں، نامعلوم حملہ آوروں کے ہاتھوں ایف سی اہلکار قتل

ذرائع کےمطابق فائرنگ کرنےوالے چچا زاد بھائی بتائےجارہے ہیں جوموقع سےفرارہوگئے جنازوں پراہل علاقہ مشتعل ہوگئے اور ملزم کےگھرکو نذر آتش کردیا بتایا جاتا ہے کہ مقتولین اور قاتل چچا زاد بھائی ہیں اور ان کے درمیان آراضی کا تنازعہ ہے , واقعے کے بعد ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

مزید پڑھیں:  ایبٹ آباد، سکول ٹیچرز کو ڈیوٹی پر لے جانے والے ہائی ایس کو حادثہ، 15 زخمی