1800x1200 coronavirus 1 1

کوروناوائرس کے پھیلااورشدت پرگہری تشویش ہے ،عالمی ادارہ صحت

ویب ڈیسک :عالمی ادارہ صحت کے ترجمان نے کا کہنا تھا کہ کوروناوائرس کے پھیلااورشدت پرگہری تشویش ہے ،کوروناوائرس سینمٹنے کیلئے ایمرجنسی رسپانس بڑھا دیں،تمام ممالک اپنے اسپتال تیاررکھیں،عالمی ادارہ صحت کے مطاقب تمام ممالک اپنے ہیلتھ ورکرزکوٹریننگ دیں،کورناوائرس کے ہرمریض کاعلاج کریں ،کوروناوائرس سے متاثر شخص سے رابطے میں رہنے والے ہرشخص کاپتا چلائیں،کوروناصرف عوامی صحت کابحران نہیں ،ہرشبعے کومتاثر کریگا،ہرسیکٹراورہرفردکوکوروناوائرس سینمٹنے میں حصہ لیناچاہیے،عالمی ادارہ صحت کے مطابق اب تک 81ملکوں میں کوروناوائرس رپورٹ نہیں ہوا،کوروناوائرس کے90فیصدکیس صرف 4ملکوں میں ہیں،عالمی ادارہ صحت57ملکوں میں 10یا اس سے کم کیس رپورٹ ہوئے،اب تک 114ملکوں میں کوروناوائرس کے1لاکھ 18ہزار کیس رپورٹ ہوئے چین اورجنوبی کوریامیں کوروناکیس میں تیزی سے کمی آرہی ہے۔

مزید پڑھیں:  جبالیہ اور نصیرت کیمپوں پر اسرائیلی بمباری، 56 سے زائد فلسطینی شہید