more rain forecast for punjab kpk areas 1430381583 1913

پشاور سیمت صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارش کا سلسلہ جاری

پشاور: پشاور سیمت صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ،بیشتر شہروں میں بارش کے ساتھ یخ بستہ ہوائیں بھی چلنے لگی ، بارش کی وجہ سے موسم ایک بار پھر سردہو گیا، محکمہ موسمیاتپ کے مطابق سب سے بارش ڈی آئی خان میں 27 ملی میٹر ریکارڈکی گئی ، چارٹ اور بنوں میں 18 ملی میٹر بارش ریکارڈ، پشاور میں 10 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، سب سے کم درجہ حرارت کالام میں منفی 2 سنٹی گریڈ ریکارڈکی گئی ،محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی درارلحکومت میں کم سے کم 10 اور زیادہ سے زیادہ 20 سنٹی گریڈ ریکارڈکی گئی ،پشاور سیمت صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان، پہاڑی علاقوں میں بارف باری بھی متوقع۔

مزید پڑھیں:  پشاور، بشام واقعہ کے بعد این سی پی گاڑیوں کیخلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ