انقلابی شاعر حبیب جالب کی آج 27 ویں برسی منا ئی جا رہی ہے 12 مارچ 202012 مارچ 2020 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ ڈیسک رپورٹ : انقلابی شاعر حبیب جالب کی آج 27 ویں بر سی منا ئی جا رہی ہے، حبیب جالب نے جو لکھا زبان زد عام ہوگیا۔ جالب نے زندگی بھر عوام کے مسائل اور خیالات کی ترجمانی کی اور عوام کے حقوق کے لئے آواز بلند کرتے رہے۔