1800x1200 coronavirus 1 1

کرونا وائرس سے دنیا بھر مزید ہلاکتیں

ڈیسک رپورٹ : تفصیلات کے مطابق چین میں مزید 11افراد کی ہلاکت کے بعد تعداد 3169ہوگئی ہے۔ جنوبی کوریا میں مزید 6افراد کی ہلاکت کے بعد تعداد 66ہوگئی اور جرمنی میں مزید ایک شخص کی ہلاکت کے بعد تعداد 3ہوگئی

مزید پڑھیں:  اسرائیل کا ایران پرفضائی حملہ، اصفہان میں 3ڈرون تباہ