جنوبی وزیرستان، برف میں پھنسے ھوئے 4 سیاحوں کو ریسکیو کر لیا گیا-

جنوبی وزیرستان: اسسٹنٹ کمشنر آمیرنواز کے مطابق شیروانگی کے مقام پر برف میں پھنسے ھوئے 4 سیاحوں کو ضلعی انتظامیہ نے سکیورٹی فورسز کی مدد سے ریسکیو کیا.
سیاحوں کو مقامی ھسپتال منتقل کرکے فرسٹ ایڈ ملنے کے بعد گھروں کو روانہ کئے.
سیاح گزشتہ شب سے کانیگرم کے مقام پر پرفباری میں پھنس گئے تھے.