Untitled 2 67

پی ڈی ایم کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے۔ علی محمد خان

ویب ڈیسک (مردان):وزیر مملکت علی محمد خان کا لوندخوڑ میں اجتماع سے خطاب،وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا کہ پی ڈی ایم کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے، ہارس ٹریڈنگ کنگ مولانا فضل الرحمان اسمبلی سے باہر ہے کسی چیز سے استعفی دینا چاہتے ہیں، پی ڈی ایم ملک کی ترقی کے خلاف لیڈروں کا ٹولہ ہے، اپوزیشن سے ملک کی ترقی ہضم نہیں ہو رہی ہے۔

مزید پڑھیں:  صوابی، بیٹے نے اپنے والد پر گولیوں کی بوچھاڑ کر دی