e87b8113 1782 4ddd af0b 65bd5d6ed7a8

علاقائی امن و استحکام کا راستہ افغانستان سے ہوکر گزرتا ہے- آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی :ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس ہوئی، کور کمانڈر کانفرنس میں آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا گیا. کور کمانڈر کانفرنس میں لائن آف کنٹرول کی صورتحال، جیو اسٹریٹجک ماحول اور قومی و علاقائی سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا.

مزید پڑھیں:  عدالتی معاملات میں مداخلت کے خط پر سپریم کورٹ فل کورٹ میٹنگ طلب

کور کمانڈر کانفرنس میں ایل او سی کی صورتحال،جیواسٹریٹجک ماحول ،قومی و علاقائی سلامتی کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا. کور کمانڈر کانفرنس میں افغان امن عمل کا بھی جائزہ لیا گیا.

مزید پڑھیں:  وزیراعظم شہباز شریف کی چینی باشندوں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت

اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ علاقائی امن و استحکام کا راستہ افغانستان سے ہوکر گزرتا ہے.