shahid afridi

کسی بھی ملک کی ترقی تعلیم کےبغیرممکن نہیں،شاہد آفریدی

ویبڈیسک(کراچی) سابق ٹیسٹ کرکٹر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ نیا پاکستان تب بنے گا جب یہاں لوگ تعلیم یافتہ ہوں گے۔

کراچی میں نجی یونیورسٹی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ کسی بھی ملک کی ترقی تعلیم کے بغیر ممکن نہیں، نیا پاکستان جب بنے گا جب یہاں لوگ تعلیم یافتہ ہوں گے، پہلے کبھی یونیورسٹی نہیں گیا تھا لیکن اب اسی یونیورسٹی میں داخلہ لوں گا، اپنی فاونڈیشن کے ذریعے بھی لڑکیوں کی تعلیم کیلیے کام کررہا ہوں۔

مزید پڑھیں:  پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیٹر کا عالمی دن

راچی: سابق ٹیسٹ کرکٹر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ نیا پاکستان تب بنے گا جب یہاں لوگ تعلیم یافتہ ہوں گے۔