Akram Khan Durrani 1

اپوزیشن کی جانب سے 16 مارچ کو ہونے والا احتجاج ملتوی کرنے کا فیصلہ

پشاور: اپوزیشن کی جانب سے 16 مارچ کو ہونے والا احتجاج ملتوی کرنے کا فیصلہ، اپوزیشن لیڈر نے فیصلہ کرونا وائرس کے پیش نظر کیا ہے، 16 اپوزیشن جماعتوں نے وزیر اعلی کے دفتر کے سامنے احتجاج کا اعلان کیا تھا، اکرم خان درانی کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس کا مسئلہ ختم ہو جائے، احتجاج دوبارہ کرینگے، حکومت کرونا وائرس سے بچاو کے لیئے تمام وسائل استعمال کریں۔ اپوزیشن کی تمام جماعتیں حکومت کی مدد کرے گی۔

مزید پڑھیں:  دھمکیوں کو اپنے یا کام پر اثر انداز ہونے نہیں دیتی، فرانسسکا البانی