KPK Nurses Protest and Strike

پشاور:حکومت کی خاموشی نے احتجاج کو دھرنے میں تبدیل کرنے پر مجبور کیا،نرسز

ویب ڈیسک (پشاور): نرسز کے احتجاج کو 24 گھنٹے گزر گئے،احتجاج دوسرے روز بھی جاری، نرسز کے مطابق حکومت کی خاموشی نے احتجاج کو دھرنے میں تبدیل کرنے پر مجبور کیا، کسی بھی ہسپتال میں اب ایمرجنسی کے علاوہ کوٸی سروس نہیں دی جاٸیگی، حقوق کی حصولی تک احتجاجی تحریک اب جاری رہیگی۔

مزید پڑھیں:  درسی کتب کی طباعت میں تاخیر، داخلہ مہم بری طرح متاثر

نرسز نے مزید کہا کہ حکومت نے ہمارے زخموں پر مرہم کی بجاۓ نمک پاشی کی ہے، اگر مطالبات نہ مانے گٸے تو ایمرجنسی سروس بھی چھوڑ دینگے۔

مزید پڑھیں:  سونا مزید مہنگا، 24 قراط سونے کی قیمت 2 لاکھ 29 ہزار سے متجاوز