صوابی:ساندوہ گدون کے قریب پہاڑ میں آگ لگ گئی

ویب ڈیسک (صوابی):ساندوہ گدون کے قریب پہاڑ میں آگ لگ گئی، آگ نے پؤرے پہاڑ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا مقامی نوجوان آگ بجانے میں مصروف۔