700 8

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن ، دہشتگرد اشرف اللہ عرف طوفانی مارا گیا

ویب ڈیسک (شمالی وزیرستان): آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں سینیٹائزیشن آپریشن،آپریشن دہشتگردوں کی بویا کے علاقے میں موجودگی کی طلاع پر کارروائی کی گئی.

مزید پڑھیں:  بالاکوٹ اور وادی کاغان میں بارش کا نیا سلسلہ شروع

فائرنگ کے تبادلے میں بویا کا رہنے والا دہشتگرد اشرف اللہ عرف طوفانی مارا گیا، دہشتگرد اشرف اللہ کالرد ٹی ٹی پی کا متحرک رکن تھا، دہشتگرد اشرف اللہ سیکیورٹی فورسز پر حملوں، بھتہ خورہ اور آئی ای ڈیز نصب کرنے میں ملوث تھا.

مزید پڑھیں:  ملک میں جنگل کا قانون ہے،عمران خان