Untitled 1 342

چارسدہ میں مہنگے داموں پر گوشت فروخت کرنے کے خلاف فوڈ حکام کا ایکشن

ویب ڈیسک (چارسدہ):چارسدہ میں مہنگے داموں پر گوشت فروخت کرنے کے خلاف فوڈ حکام کا ایکشن، متعدد قصائی گرفتار، گرفتاری کے خلاف قصائیوں کا فاروق اعظم چوک چارسدہ میں احتجاجی مظاہرہ، پی ٹی آئی حکومت اور ضلع انتظامیہ کے خلاف شدید نعرہ بازی، انجمن قریش کے ساتھ مذاکرات کے بعد رہا کر دئیے گئے۔

مزید پڑھیں:  خِبرپختونخوا سمیت ملک کے دیگر حصوں میں بارش کا امکان

انجمن قریش کا کہا تھا کہ مویشیوں کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کے باعث گوشت کے نرخوں میں اضافہ کیا گیا ہے، ضلعی انتظامیہ کی طرف سے اجلاس میں 450 روپے فی کلو کا نرخ نہ ملنے پر گوشت کے فروحت سے بند کرنے کا فیصلہ کر یں گے۔

مزید پڑھیں:  لوئر دیر، یتیم بچوں کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی تقریب کا انعقاد