907715 6065994 muhs updates

مصباح الحق کی اہلیہ کی مالم جبہ میں پیراگلائیڈنگ کی ویڈیووائرل

ویب ڈیسک (کراچی) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کی اہلیہ عظمیٰ کے مالم جبا میں سیر سپاٹے کرتے ایک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔

ویڈیو عظمیٰ خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی، ویڈیو میں دیکھا گیاکہ وہ مالم جبہ کے پرفضا مقام پر پیراگلائیڈنگ کرتے موج مستی کررہی ہیں۔عظمی کی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر خود پسند کیا گیا، عظمی مصباح الحق کے برعکس سوشل میڈیا پر فعال دکھائی دیتی ہیں۔عظمی بچوں کے ہمراہ روزمرہ روٹین بھی شیئر کرتی رہتی ہیں۔