Untitled 1 348

جمرود:تین گاڑیوں کے درمیان تصادم 3 خواتین سمیت 6 افراد زخمی

ویب ڈیسک (جمرود):علی مسجد کے مقام پر تین گاڑیوں کے درمیان تصادم تین خواتین سمیت 6 افراد شدید زخمی،ریسکیو 1122 ذرائع کے مطابق دوسرا واقعہ شاکس ‌مدرسے کے قریب موٹرسائیکل کو پیش آیا جس میں ایک شخص زخمی ہوا۔

مزید پڑھیں:  کوہاٹ میں ٹریفک حادثہ ، خاتون سمیت دو افراد جاں بحق