پشاور :بڈھ بیر گاوں کے اردگرد ٹیڈی دل کا فصلوں ایک بار پھر حملہ ،بڈھ بیر کے مختلف علاقے اس کی ذد میں آگئے ہیں،اہل علاقہ نے محکمہ ذراعت سے پرزور اپیل کی کہ اس سلسلے میں موثر اقدامات کئے جائیں ،تاکہ فصلوں کو نقصانات سے بچایا جا سکے ۔