.jpg

پشاور:اسلامیہ کالج پشاورکےسابقہ وائس چانسلر ڈاکٹرحبیب انتقال کرگئے

ویب ڈیسک (پشاور)اسلامیہ کالج پشاور کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر حبیب کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد انتقال کرگئے۔

پروفیسر ڈاکٹر حبیب کی انتقال کی تصدیق انکے بھائی ڈاکٹر رشید نے کی۔ڈاکٹر حبیب کے بھائی ڈاکٹر رشید کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر حبیب میں دو دن پہلے کورونا کی تصدیق ہوئی تھی۔

مزید پڑھیں:  پشاور، بشام واقعہ کے بعد این سی پی گاڑیوں کیخلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

اہلِ خانہ کے مطابق مرحوم ڈاکٹر حبیب کو آج دن 2 بجے سوات مٹہ میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  پشاور، جرائم پیشہ افراد کی کھوج فٹ پرنٹ سے کی جائیگی، نیا آلا متعارف کرا دیا گیا

واضح رہےڈاکٹر حبیب 2016 سے 2019 تک اسلامیہ کالج پشاور کے وائس چانسلر رہے۔