7d1d446e d177 41da 9583 32959e90054a

باجوڑ : تودہ گرنے سے بچہ سمیت 1خاتون جاں بحق ،2زخمی

ویب ڈیسک( باجوڑ)ضلع باجوڑ کےعلاقے رشکئ آگرہ شاہ میں تودہ گرنے سے بچہ سمیت ایک خاتون جاں بحق ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق ضلع باجوڑ کے علاقے رشکئ میں تودہ گرنے سے ذیشان ولد رشید اور ایک خاتون ( ن ) جاں بحق جبکہ دو افراد مزید زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد فراہم کرنے کیلئے خار ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  بنوں، پولیو مانیٹرنگ ٹیم کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، عملہ محفوظ