girl dead

بونیر:دومختلف واقعات میں 1 شخص جاں بحق 2زخمی

ویب ڈیسک(بونیر) بونیرمٹوانی میں پیک اپ اور موٹر سائیکل آپس میں ٹکراگئےجس کےنتیجےمیں موٹر سائیکل سوار نوجوان موقع پر جابحق ہوگئے۔

دوسری جانب بونیر گاؤں باجکٹہ میں معمولی تکرار پر دکاندار اور محلہ مکینوں کے مابین ہاتھا پائی ہوئی ۔

مزید پڑھیں:  کوہاٹ میں ٹریفک حادثہ ، خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

ریسکیو 1122 ذرائع کے مطابق ہاتھا پائی کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کیلئے ڈی ایچ کیوہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  صدہ، فلائنگ کوچ اور کار پر فائرنگ کرنے والے دہشتگرد گرفتار