images 76

وزیراعلی محمود خان نےپختونخواہاؤس اسلام آباد میں سیکورٹی بلاک کاافتتاح کردیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں سیکورٹی بلاک کا افتتاح کردیا۔ چیف سیکٹری پختونخوا ڈاکٹر کاظم نیاز بھی وزیراعلی کے ہمراہ ہیں۔

مزید پڑھیں:  چاول کی کھیپ میں کیڑے کی نشاندہی، روس کا پاکستان کو انتباہ جاری

زرائع کےمطابق وزیر اعلی محمود خان نے بلڈنگ کا دورہ کیا تعمیراورانتظامات کاجائزہ لیا۔

مزید پڑھیں:  بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی، اسٹیٹ کونسل کی ایک ہفتے کی استدعا منظور

واضح رہے کہ بلاک ڈیوٹی پرمامور پولیس،اسپیشل برانچ اوردیگرسیکورٹی اہلکاروں کی رہائش کیلئے تعمیر کیا گیا ہے ۔