Samar Haroon Bilour 1

حکومت رکشوں والےغریب لوگوں سےروزگارچھیننا چاہتی ہے،ثمر بلور

ویب ڈیسک (پشاور)عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی ترجمان ثمر بلور نے پریس کانفرنس میں اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت رکشوں والے غریب لوگوں سے روز گار چھیننا چاہتی ہے۔

مزید پڑھیں:  پختونخوا کابینہ میں بجٹ منظوری، پشاور ہائیکورٹ کا ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس

ثمربلورنےکہاحکومت گورنر کیلئے کروڑوں کی گاڑیاں خریدنا چاہتی ہے اور ادھر آدھے سے زیادہ شہر میں رکشہ چلانے پر پابندی عائد کی گئی ہے،انہوں نے کہا کہ اشیاء خوردنوش کی خرید عام لوگوں کی دسترس سے باہر ہیں۔

مزید پڑھیں:  بجلی بقایاجات کی عدم ادائیگی پر 12 سرکاری دفاتر کی بجلی منقطع