Coronavirus file 2 1

ہری پور میں کرونا کےمریضوں کی تعداد روز بروز برھنے لگی

ویب ڈیسک (ہری پور): ہری پور میں کرونا کے وارجاری مریضوں کی تعداد روز بروز برھنے لگی، ہری پور میں کرونا پازیٹومریضوں کی تعداد 250 ہوگئی، ہری پورمیں کرونا سے جاں بحق مریضوں کی تعداد 60 ہوگئی، ضلعی حکومت کی جانب سے 58 مختلف مقامات پر سمارٹ لاک ڈاون لگا دیا گیا، سمارٹ لاک ڈاون 7 اپریل سے 14 سے تک جاری رہے گا، ضلعی حکومت DHO آفس اورپولیس کی جانب سے انتظامات مکمل.

مزید پڑھیں:  اسد قیصر کا مولانا فضل الرحمن سے رابطہ،تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی