Untitled 1 365

اسپیکر قومی اسمبلی کا اسفندریار ولی کے صاحبزادے ایمل ولی خان کو ٹیلیفون

ویب ڈیسک(اسلام آباد): اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اسفندریار ولی کے صاحبزادے ایمل ولی خان کو ٹیلیفون، اسپیکر قومی اسمبلی نے اسفند یار ولی کی صحت کے بارے میں دریافت کیا، اسپیکر اسد قیصر کا اسفند یار ولی کی صحت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار، اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ اسفند یار ولی کی مکمل صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں۔

مزید پڑھیں:  حلقہ پی بی 50 قلعہ عبداللہ سے اے این پی امیدوار زمرک خان اچکزئی کامیاب