HEC

ہائر ایجوکیشن کمیشن کی خودمختاری ختم

ویب دیسک(اسلام آباد): صدر مملکت نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن ترمیمی آرڈیننس 2021 کی منظوری دے دی، آرڈیننس کا اطلاق 26 مارچ سے ہوگا۔

آرڈیننس کے تحت ہائر ایجوکیشن کمیشن کی خودمختاری ختم، ایچ ای سی کے تمام فیصلے وزارت تعلیم کی منظوری سے مشروط ہونگے۔

مزید پڑھیں:  غزہ میں فوری جنگ بندی کا وقت آ گیا ہے،اسحاق ڈار

آرڈیننس کے تحت چیئرمین ایچ ای سی کی تعیناتی 2سال کے لیے ہوگی،ممبران ایچ ای سی کی تعیناتی4سال کیلئے ہوگی، چیئرمین اور ممبران ایچ ای سی مزید ایک ٹرم بھی لے سکیں گے،

مزید پڑھیں:  پیپلز پارٹی کا4اپریل کو ذوالفقار بھٹو کی برسی پر جلسہ ملتوی

وفاقی حکومت نے سابق چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن طارق بنوری کو 26 مارچ کو عہدے سے ہٹایا تھا۔