Safdar 1

پشاور: کیپٹن (ر) صفدر کیخلاف بغاوت کا مقد مہ ،جسٹس لعل جان سماعت کرینگے

ویب ڈیسک(پشاور)کیپٹن(ر)صفدرکیخلاف بغاوت کا مقدمہ ،محمد صفدر کی درخواست ضمانت پر جسٹس لعل جان سماعت کرینگے ۔کیپٹن(ر)صفدر بھی عدالت میں پیش ہونگے ۔ہائیکورٹ احاطے میں ملک اور اداروں کیخلاف بیان پر محمد صفدر پر بغاوت کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  جامعات میں وی سیز کی عدم موجودگی ، مالی بحران بارے گورنر کا وزیراعلیٰ کو خط