2020 04 10T101626Z 1381094164 RC2M1G9O1B56 RTRMADP 3 HEALTH CORONAVIRUS VACCINE min 196839244 1586956004 scaled

خیبرپختونخوا میں بزرگ شہریوں کو کین سینو ویکسین دینے کا آغاز

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا میں بزرگ شہریوں کو کین سینو ویکسین دینے کا آغاز کردیا گیا، محکمہ صحت کے مطابق کورونا سے بچاؤ کی کین سینو ویکسین 70 سال سے زائد عمر کے شہریوں کو دی جا رہی ہے، ویکسین کی صرف ایک ڈوز دی جاتی ہے۔

مزید پڑھیں:  درسی کتب کی طباعت میں تاخیر، داخلہ مہم بری طرح متاثر

رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز 86 معمر شہریوں کو کین سینو ویکسین کی ڈوز دی گئی، کین سینو ویکسین ابتدائی طور پر صوبے کے چار اضلاع پشاور، ایبٹ آباد، ڈی آئی خان اور سوات میں شہریوں کو دی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، خیبر پختونخوا کابینہ کا دوسرا اجلاس 28 مارچ کو طلب