Untitled 1 Recovered 8

چارسدہ:پی پی پی کے وفد کی ولی باغ آمد

ویب ڈیسک (چارسدہ): پی پی پی کے وفد کی ولی باغ آمد، وفد میں شیری رحمان، نیئر بخاری، ہمایون خان اور فیصل کریم کنڈی شامل ہیں، پی پی پی کے وفد نے اسفندیار ولی خان کی عیادت کی، پی پی پی وفد کا اے این پی کی مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین، سردار حسین بابک اور ایمل ولی سے ملاقات۔

مزید پڑھیں:  عوام کو ہر صورت ٹیکسز دینے پڑیں گے، وفاقی وزیرخزانہ

اے این پی اور پی پی پی کے وفود کی باہمی دلچسپی اور ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے، اے این پی نے کچھ دن قبل پی ڈی ایم سے علیحدگی اختیار کی تھی جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کو بھی شوکاز نوٹس ملا تھا.

مزید پڑھیں:  ایرانی صدر کراچی پہنچ گئے، مزار قائد پر حاضری