Untitled 1 366

ہری پور:کورونا وائرس کے 41 مزید کیس رجسٹرڈ

ویب ڈیسک (ہری پور):آج کورونا وائرس کے 41 مزید کیس رجسٹرڈ کئے گئے، ہری پور میں کورونا کے وارجاری مریضوں کی تعداد روز بروز بڑھنے لگی، ہری پور میں کرونا پازیٹومریضوں کی تعداد 307 ہوگئی، ہری پورمیں کورونا سے جاں بحق مریضوں کی تعداد 60 ہوگئی، ہری پورکے 58 مختلف مقامات پر سمارٹ لاک ڈاون جاری، ہری پورمیں کورونا SOPs کی خلاف ورزیاں جاری۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ کے احکامات نظر انداز، ٹانک میں بدترین لوڈشیڈنگ جاری