dead womans body with focus on hand picture id177417670 696x435 3

سٹی تھا نہ چارسدہ کے حدود میں مستورات تنازعے پر نوجوان قتل

ویب ڈیسک (چارسدہ):سٹی تھا نہ چارسدہ کےحدود میں مستورات تنازعے پر نوجوان قتل، ملزمان نے مقتول کو تشدد کے بعد قتل کر کے ان کے نعش کو کیھتوں میں پھینک دی تھی، مقتول کے والد نے ملزمان کے حلاف تھانہ چارسدہ میں ملزمان کے خلاف درج کی.

مزید پڑھیں:  مالاکنڈ میں موٹر کار کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق