464656 6257264 magazine

روغنی پراٹھے

ویب ڈیسک:روغنی پراٹھے بنانے کی ترکیب

Ingredients – اجزاء

1 میدہ 3 کپ
2 سوجی 1/2 کپ
3 نمک حسبِ ذائقہ
4 دہی
1 کپ
5 کھانے کا سوڈا
1 چائے کا چمچ
6 دودھ 1 کپ
7 گھی حسبِ ضرورت

تیار کرنے کی ترکیب

میدہ اور سوجی چھان کر نمک اور سوڈا ملائیں، کھانے کے چمچ گھی ڈال کر ہاتھ سے ملیں اور دودھ کے چھینٹے ڈالیں اور گوندھیں (اگر پانی کی ضرورت ہو تو ملائیں)پھرآدھے گھنٹے ململ کے کپڑے سے ڈھانپ کر رکھیں چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا کر گھی لگا کر بیل لیں یہ عمل دو مرتبہ کریںاور دوبارہ پیڑے بنا کر بیل کر گرم توے پر پراٹھے ڈالتی جائیں اور تھوڑا تھوڑا گھی بھی لگائیں۔

تہہ دار روغنی پراٹھےتیار۔