Ramadan 2020 fasting 1272804

سعودی عرب میں پہلاروزہ 13 اپریل کوہونےکا امکان

ویب ڈیسک (ریاض)سعودی عرب میں پہلا روزہ 13 اپریل بروز منگل کو ہونے کا امکان ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ رواں سال سعودی عرب میں پہلا روزہ 13 اپریل بروز منگل کو ہونے کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں:  ملائشین نیوی پریڈ، 2 ہیلی کاپٹر ٹکرا گئے، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ماہرین فلکیات کے مطابق اس سال رمضان المبارک میں 30 روزے اور چار جمعے ہوں گے۔

مزید پڑھیں:  غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے 200 دن مکمل، 34 ہزار سے زائد فلسطینی شہید

ماہرین کے مطابق اس سال سعودی عرب میں عید الفطر 13 مئی کو ہونے کی توقع ہے۔