1947420 kpk 1578654567 120 640x480 1

صوبائی حکومت کیجانب سے16جاں بحق کان کنوں کیلئےاہم اعلان

ویب ڈیسک (پشاور)حکومت نے شانگلہ کے 16 جاں بحق کان کنوں کو 26 لاکھ روپے فی کس دینے کا اعلان کیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق تمام جاں بحق افراد کے خاندان کو شانگلہ میں ایک ایک سرکاری نوکری بھی دی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی پاک فوج کا مذاق اڑا رہی ہے ،عطاء تاڑر

واضح رہےکوہاٹ کےعلاقےتور چپر جواکی میں 16 لاپتہ ہونے والے مزدوروں کی لاشوں کی باقیات برآمد ہوئی ہیں۔ لاشوں کی باقیات ایک اجتماعی قبر سے 10 سال بعد ملی ہیں۔تفصیلات کے مطابق قتل کیے گئے افراد کی اجتماعی تدفین کی گئی تھی ان کے مطابق 29 ستمبر 2011 میں شانگلہ کے 16 مزدور لاپتہ ہو گئے تھے اور ممکنہ طور پر یہ لاشیں انہی مزدوروں کی ہیں، تاہم لاشوں کی باقیات کا ڈی این اے ٹیسٹ کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  سپیس ایکس امریکا کیلئے جاسوس سیٹلائٹس نیٹ ورک بنانے کیلئَے تیار