7777777 1

لنڈی کوتل:مزدورپرتشدد کیخلاف عوام کااحتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک(لنڈی کوتل)لنڈی کوتل میں طورخم سرحد کے قریب مزدور پر تشدد کے بعد عوام مشتعل ہوگئی مزدوروں اور مقامی لوگوں نے بارڈر پر تشدد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

ذرائع کے مطابق پولیس نے مظاہرین کو آگے جانے سے روک دیا ہے۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ میں بھی میٹرک امتحانات شروع، سیکرٹری پشاور بورڈ کے سرپرائز راونڈ

مظاہرین کا کہنا ہے کہ مزدوروں پر تشدد نامنظور ہے ملوث اہلکار کے خلاف کاروائی کی جائے،کومت عوام کو ریلیف دینے میں مکمل طور پر ناکام رہی ہےمزدوروں سے روزگار چھینے کی بجائے روزگار فراہم کیا جائے۔

مزید پڑھیں:  ٹانک، نہم و دہم سالانہ امتحانات کیلئَے ضلع بھر میں 29 سنٹرز قائم

انہوں کا مزید کہنا تھا کہ مطالبات ماننے تک احتجاج جاری رکھیں گے۔