petrol pump closed

پیٹرول پمپ مالکان کا غیر قانونی پٹرولیم ایجنسیوں کے خلاف 12 اپریل کو ہڑتال کا اعلان

ویب ڈیسک (ٹانک): پیٹرول پمپ مالکان کا غیر قانونی پیٹرول اور ڈیزل ایجنسیوں کے خلاف 12 اپریل کو ہڑتال کا اعلان،ہائی کورٹ فیصلے کے باوجود غیر قانونی پیٹرول اور ڈیزل ایجنسیوں کی بھر مار ہیں، انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے.

مزید پڑھیں:  ممند خیل قوم کو باران ڈیم اراضی کا 20 کروڑ روپے معاوضہ ادا